the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر شتروگھن سنہا نے مودی حکومت پر ایک بار پھر نشانہ لگاتے ہوئے اروناچل پردیش میں صدر راج لگائے جانے پر سوال اٹھایا ہے.

پٹنہ صاحب سے ممبر پارلیمنٹ



مسٹر سنہا نے آج ٹویٹ کیا، "مجھے ہمارے ایکشن ہیرو وزیر اعظم پر مکمل اعتماد ہے لیکن انہیں اروناچل میں صدر راج لگانے کا مشورہ دینے والے 'عظیم' مشیر کون ہیں.

وہ بھی ایسے وقت جب معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التواء تھا اور پانچ ججوں کی ٹیم اس کی سماعت کر رہی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.